رپورٹ ساز کو خوبصورت اور متاثرکن ڈیٹابیس رپورٹیں تیار کرنے کے لئے استعمال کیجئے. رپورٹ ایڈیٹر، صفحے اور گروپ کا ہیڈر اور فُٹر بنانے کے قابل ہے. پیچیدہ ڈیٹابیس رپورٹس حاصل کرنے کے لئے حساب کتاب کے خانے بھی دستیاب ہیں.
